دیوان مشتاق کی اہلیہ انتقال کر گئیں

لاہور (خصوصی رپورٹر)سابق رکن پنجاب اسمبلی اور مسلم لیگ ن ضلع منڈی بہاﺅالدین کے صدر دیوان مشتاق کی اہلیہ گزشتہ روز انتقال کر گئیں۔ انہیں منڈی بہاﺅالدین میں سپرد خاک کر دیا گیا۔