بجلی کی فراہمی میں تعطل

لاہور۔01اپریل برقی لائنوں کی دےکھ بھال اورمرمت کے سلسلے مےں2اپرےل کوصبح8.30سے دوپہر1.30بجے تک فےڈرز:گلےکسو،حمزہ ٹاﺅن،واک گےس،ساروبہ،پی کے سٹےل،انڈسٹرےل1-(نےوکوٹ لکھپت گرڈ)سے بجلی کی فراہمی بندرہے گی۔