انتخابی مقابلے

ظفر علی راجا
ڈنکے کی چوٹ رقص کرے گا الیکشنی
اور طبلِ انتخاب دھمک سے بجائے گا
ہے ووٹروں کی نظرِ تجسس کو انتظار
کس کے مقابلے پہ یہاں کون آئے گا