الیکشن کمشن کے ارکان 4 اکتوبر تک مستعفی نہ ہوئے تو اسلام آباد میں احتجاج ہوگا : اعجاز چوہدری
لاہور(خصوصی رپورٹر)آل پاکستا ن مینا رٹی الا ئنس کے رہنما اور کر سچن ایسو سی ایشن پاکستا ن کے سابقہ صدر ہارون سلیما ن کھو کھر نے ایس ایم چیمہ ایڈ ووکیٹ ، دانش گل ایڈ ووکیٹ ، فواد فضل ایڈ ووکیٹ ، صا دقین گار ڈنز ایڈ ووکیٹ ، شہناز کنو ل ایڈ ووکیٹ ، زاہد نذیر ایڈ ووکیٹ، مبا رک آفتا ب گل ، منور نو ید ، پاسٹرجوزف و دیگر وکلا ء اوردرجنو ں ساتھیو ں سمیت تحریک انصاف میں شمو لیت کا اعلا ن گزشتہ روز لاہور پریس کلب میں تحریک انصاف کے چیئرمین کے سیا سی مشیر اعجا ز احمد چوہدری اور رکن صوبا ئی اسمبلی و صوبا ئی صدر مینا رٹی ونگ شنیلا روتھ کے ہمرا ہ پر یس کانفر نس کے موقع پر کیا۔ اعجاز احمد چوہدری نے کہا کہ اگر الیکشن کمیشن کے ارکا ن 4اکتو بر تک مستعفی ہو گئے تو ٹھیک ورنہ اسلا م آباد میں احتجا ج کیلئے جائیں گے۔ شنیلا روتھ نے کہا کہ تحریک انصاف نے اقلیتوں کے حق کیلئے ہر فورم پر آواز بلند کی ہے ۔