پنجاب یونیورسٹی میں شعبوں کے سر براہوں کا 15روزہ تربیتی پروگرام ختم ہو گیا
لاہور(سٹاف رپورٹر)وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر مجاہد کامران نے کہا ہے کہ سیکھنے کا عمل ہمیشہ جاری رہتا ہے اور ختم نہیں ہوتا سینئر اساتذہ یونیورسٹی کی مزید بہتری کے لئے کام کریں وہ پنجاب یونیورسٹی اور ہائرایجوکیشن کمیشن کے زیر اہتمام انسٹی ٹیوٹ آف ایڈمنسٹریٹو سائنسز میں شعبہ جات کے سربراہان کے 5 روزہ تربیتی پروگرام کی اختتامی تقریب سے خطاب کر رہے تھے ۔