مختصر خبریں
لاہور(خبر نگار+ خصوصی نامہ نگار ) ایل ڈبلیو ایم سی نے محرم الحرام کے دوران شہر میں صفائی یقینی بنانے کے انتظامات مکمل کر لئی٭تحریک صراط مستقیم نے یوم تحفظ ناموس رسالت منایا٭غازی علم الدین شہید کی زندگی عاشقاں رسولؐ کیلئے مشعل راہ ہے، علامہ راغب حسین نعیمی٭جماعت اہلسنت کے تحت غازی علم الدین شہید کے یوم شہادت پر یوم شہید ناموس رسالت ؐ منایا گیا٭نسل نو کو غازی علم دین شہید کے کارناموں سے روشناس کرانے کی ضرورت ہے: سنی تحریک٭ضلعی انتظامیہ کے سپیشل سکواڈ نے 20بھکاریوں کو پکڑ لیا٭بھارتی جارحیت کو کنٹرول کرنے کے ساتھ بھر پور جوابی کارروائی اشد ضروری ہے، خواجہ غلام قطب الدین