پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے 6 افسروںکی گریڈ 19میں ترقی
لاہور ( سپیشل رپورٹر) اسٹبلشمنٹ ڈویژن نے پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے 6 افسران کو گریڈ 19 میں ریگولر ترقی کے بعد ان کی ایکٹ چارج ترقی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا ہے۔ ان میں انیلا سلمان مینجنگ ڈائریکڑ ایجوکیشن ریفامزپروگرام، عمر مسعود او ایس ڈی، جاوید اختر محمود ڈی سی او پاکپتن، عثمان علی خان ڈی سی او ننکانہ ، یاور حسین ایڈیشنل ڈی جی پی ایچ اے۔ محمد آصف لودھی ڈی سی او چکوال شامل ہیں۔