آزاد کشمیر جلسے نے ثابت کر دیا پیپلزپارٹی آج بھی عوام کے دلوں میں زندہ ہے : مخدوم احمد محمود
لاہور(خبر نگار)پیپلز پارٹی کے رہنماء مخدوم سید احمد محمود اور عبدالقادر شاہین نے کہا کہ آزاد کشمیر جلسے نے ایک مرتبہ پھر ثابت کر دیا ہے۔ پارٹی آج بھی عوام کے دلوں میں زندہ ہے۔