ایٹمی پاکستان کیلئے بھٹو ، ڈاکٹر قدیر، جنرل ضیاء کے کردار کو فراموش نہیں کرنا چاہئے: اخترا قبال
شیخوپورہ (نامہ نگار خصوصی ) تحریک انصاف نظریاتی کے چیئرمین اختر اقبال ڈار نے کہا کہ ایٹمی دھماکوں پر شاذیانے بجاتے ہوئے ہمیں نیوکلئیر پاور کے بانی ذوالفقار علی بھٹو ڈاکٹر قدیر احمد خان اور نیوکلئیر پروگرام کی آبیاری کرنے والے جنرل ضیاء الحق محمد خان جونیجو اور پاک فوج کے کردار کو فراموش نہیں کرنا چاہئے ۔