پیپلز پارٹی کی صدر زرداری کے حق میں ریلی

لاہور( لیڈی رپورٹر+ خبرنگار) پےپلزپارٹی لاہور کی اےگز ےکٹےو کمےٹی کی رکن عائشہ گوہر کی قےادت مےںگزشتہ روزواپڈا ہاو¿س سے ایوان اقبال تک ”قدم بڑھاو¿ آصف زرادری، ہم تمہارے ساتھ ہیں“ ریلی کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پرکارکن پارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو، بینظیر بھٹو اور آصف زرداری کے حق میں زبردست نعرے بازی کرتے رہے۔ پارٹی کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے عائشہ گوہر نے کہا کہ ملک مےں آصف زرداری کی مفاہمتی پا لےسی کی وجہ سے جمہو رےت قائم ہے اور اگر اےوان صدر مےں کوئی سازشی صدر ہوتا تو ملک مےں کب کی جمہورےت ختم ہو چکی ہوتی۔ زرداری کی قےادت مےں پارٹی متحد ہے اور جو لوگ بھی جمہو رےت اور پےپلز پارٹی کے خلاف سازشےں کر رہے ہےں انکو ناکامی کے سواکچھ نہےں ملے گا۔ لاہور میں ثمےنہ خالد گھر کی کی قےادت مےں پےپلزپارٹی انتخابی مےدان مےں آئےگی۔