پاکستان سمیت دنیا بھر میں ایڈز سے بچاﺅ کا دن آج منایا جا رہا ہے

ڈسکہ (نامہ نگار + نمائندہ خصوصی) آج یکم دسمبر کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں ایڈز سے بچاﺅ کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ اس دن کے منانے کا مقصد لوگوں میں ایڈز جیسے موذی مرض سے بچاﺅ کے حوالے سے آگاہی فراہم کرنا ہے۔