ٹینکروں سے تیل چوری کرنے والے 3 افراد گرفتار

فیروز والا (نامہ نگار) فیکٹری ایریا پولیس نے چھاپہ مار کر آئل ٹینکروں سے تیل چوری کرنے والے 3 ارکان آصف، محمد خان اور ظفر سجاد کو گرفتار کرکے 4 ڈرم تیل برآمد کرلیا۔