ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر 59 گاڑیوں کے چالان، 14 بند

لاہور(خبر نگار)ڈی سی او لاہور کے احکامات پر اوور چارجنگ ، اوورلوڈنگ اور ناقص سلنڈروں والی گاڑےوں کے خلاف کرےک ڈاﺅن کے دوران سیکرٹری آر ٹی اے نے 59گاڑےوں کے چالان کئے، 14گاڑےوں کو مختلف تھانوں میں بند کر دےا گےا ، 13گاڑےوں کے روٹ پرمٹ منسوخ کر دئےے گئے اور 15گاڑےوں کے فٹنس سرٹےفکےٹ منسوخ کر دئےے گئے۔