نوسرباز گرفتار

لاہور (نامہ نگار) نولکھا کے علاقہ سے پولیس نے سادہ لوح عوام کو گھیر کر رقم ہتھیانے والے ایک اور نوسرباز احسن جہانگیر کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔