ناجائز اسلحہ کا ملزم گرفتار

لاہور (نامہ نگار) باغبانپورہ پولیس نے عثمان پورہ کے رہائشی محمد علی کو ناجائز اسلحہ رکھنے پر گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔