مولانا انوار الحق کی اہلیہ کی وفات پر اظہار تعزیت

لاہور (پ ر) دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کے شیخ الحدیث مولانا انوار ا لحق کی اہلیہ اور قائد جمعیت مولانا سمیع الحق کی بھاوج کے انتقال پر مختلف دینی و مذہبی جماعتوں اور جامعہ اشرفیہ کے علماءنے اظہار تعزیت کیا ہے۔ مولانا عبدالحفیظ مکی‘ ڈاکٹر احمد علی سراج‘ مولانا ڈاکٹر سعید عنایت اللہ‘ مولانا الیاس گھمن‘ میاں محمد اجمل قادری‘ مولانا عبدالر¶ف فاروقی‘ مولانا پیر سیف اللہ خالد‘ مولانا شمس الرحمٰن معاویہ‘ مولانا زاہد الراشدی‘ مولانا اسد اللہ فاروق‘ جامعہ اشرفیہ لاہور کے مہتمم مولانا محمد عبید اللہ‘ مولانا حافظ فضل الرحیم اشرفی‘ حافظ اسعد عبید‘ مولانا محمد اکرم کشمیر‘ مولانا زبیر حسن‘ حافظ خالد حسن‘ مولانا فہیم الحسن تھانوی اور مولانا مجیب الرحمٰن انقلابی نے اظہار تعزیت کیا ہے اور مرحومہ کی مغفرت کی دعا کی ہے۔