مسروقہ بھینس برآمد، 3 چور گرفتار

لاہور (نامہ نگار) پنجاب ہائی ویز پٹرولنگ پولیس نے ڈیڑھ لاکھ مالیت کی مسروقہ بھینس برآمد کرکے 3 چوروں کو گرفتار کرلیا جبکہ بھینس مالک صفدر کے حوالے کر دی گئی۔