قدیمی سالانہ مجلس عزا

لاہور (پ ر) ماسٹر محمد لطیف حیدری کی رہائش گاہ ”اشترمحل“ شیرشاہ کالوجی اچھرہ اڈہ پر آج بروز ہفتہ 7 بجے شام اور بروز اتوار 2 دسمبر بوقت 3 بجے سہ پہر مجلس عزا منعقد ہو گی جس میں مولانا سید وصی اصغر زیدی آف انڈیا، مولانا سید احسان نقوی، مولانا سید اطہر زیدی، ذاکر آغا محمد علی گوہر، انیس رضا قنبر، سید شہباز حیدر نقوی، اشتر علی خطاب کرینگے۔ اختتام مجلس پر شبیہ ذوالجناح برآمد ہو گی۔