فضل کریم کی صدارت میں سنی اتحاد کونسل کا آج اجلاس غیر آئینی ہے: پیر محفوظ مشہدی

لاہور (خصوصی نامہ نگار) قائم مقام چیئرمین سنی اتحاد کونسل پیر محفوظ شاہ مشہدی نے کہا ہے کہ مرکزی جمعیت علمائے پاکستان کے سربراہ حاجی فضل کرےم کی صدارت میں آج سنی اتحاد کونسل کا ہونے والا اجلاس غےر آئےنی اور غےر قانونی ہے، سنی اتحاد کونسل اور تمام اہلسنت جماعتےں علما و مشائخ کا اجلاس کل 2 دسمبر بروز اتوار جمعےت علمائے پاکستان کے دفتر فےصل ٹاﺅن صبح 10 بجے منعقد ہو گا۔ اتوار کو ہونے والا ےہ اجلاس اہلسنت کا نمائندہ اجلاس ہو گا۔ ان خےالات کا اظہار انہوں نے مختلف جماعتوں کے سربراہوں سے گفتگو کرتے ہوئے کےا۔