شہباز شریف نے موٹرسائیکل چلا کر سستی شہرت حاصل کرنیکی کوشش کی: نرگس فیض

لاہور (لیڈی رپورٹر) پےپلزپارٹی کی رکن پنجاب اسمبلی نرگس فےض ملک نے کہا ہے کہ شہباز شریف نے موٹر سائےکل چلاکر سستی شہرت حاصل کرنے کی کوشش کی ¾ وہ ہر روز نیا ڈرامہ کرتے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ ضےاءالحق بھی اسی طرح سائےکل چلا کر عوام کی ہمدردےاں حاصل کرنے کی کوشش کرتے تھے لےکن انہےں عوام نے کبھی پسند نہ کےا۔ اداکار بے نقاب ہو چکے ہےں۔ پاکستان کی سےاست مےں شعبدہ بازوںکی ضرورت نہےں ہے ےہاں تو عوام کے مسائل حل کرنے کے لئے سنجےدہ قےادت چاہے جو کہ صرف پےپلزپارٹی کے پاس ہے، پےپلزپارٹی نے عوام کو بنےادی حقوق فراہم کئے ہےں۔