سپیشل جج سنٹرل فاروق الطاف آج ریٹائر ہو جائیں گے

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) سپیشل جج سنٹرل لاہور فاروق الطاف آج ریٹائر ہو جائیں گے، فاضل جج خواجہ شریف قتل سازش کیس سمیت کئی اہم کیسوں کی سماعت کر رہے تھے۔