ختم چہلم و قرآن خوانی

لاہور (پ ر) مرحوم جسٹس رحمان کے صاحبزادے راشد رحمان اور ممتاز ٹی وی آرٹسٹ نوید شہزاد کے بھائی اسد رحمان کی روح کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی 2 دسمبر بروز اتوار دوپہر 1:00 بجے ان کی رہائش گاہ 50۔ وی سٹریٹ نمبر 2 ڈی ایچ اے لاہور میں ہو گی۔