تلاش گمشدہ

تلاش گمشدہ

لاہور (پ ر) میرا بیٹا عدنان ولد ابدال احمد احمد عمر 10 سال 13 نومبر کو گھر سے سودا لینے گیا واپس نہیں پہنچا اس کے بارے میں پیرا والی کوٹھی گیلانی ہا¶س محلہ رانا ٹا¶ن ملتان چونگی فون نمبر 03214703561‘ 03224707358 پر اطلاع دیں۔