اولڈ راوینز یونین کے الیکشن میں مختلف گروپس کا طحہٰ صداقت کی حمایت کا اعلان

اولڈ راوینز یونین کے الیکشن میں مختلف گروپس کا طحہٰ صداقت کی حمایت کا اعلان

لاہور (پ ر) اولڈ راوینز یونین کے الیکشن 2001ءتا 2012ءکے لئے مختلف گروپوں نے طحہٰ صداقت کی حمایت کا اعلان کر دیا۔ راوینز فرنٹ، ویلفیئر سوسائٹی ایلومینائی، پولیٹیکل سائنس ڈیپارٹمنٹ، انگلش ڈیپارٹمنٹ، اکنامکس ڈیپارٹمنٹ، اردو ڈیپارٹمنٹ، جی سی یو اولڈ ڈیبیٹرز کیمپ اور میوزک سوسائٹی ایسوسی ایشن ایلومینائی نے طحہٰ صداقت کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔ طحہٰ صداقت 2 برس قبل بھی اولڈ راوینز یونین کے ایگزیکٹو ممبر رہ چکے ہیں۔