الحاج حیدر علی مرزا عارضہ قلب کے باعث ہسپتال داخل

لاہور (خصوصی نامہ نگار) وزیر اعلیٰ پنجاب کے مذہبی امور کے کوآرڈینیٹر الحاج حیدر علی مرزاکو عارضہ قلب کی شکایت کے باعث گزشتہ روز پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں داخل کر دیا گیا۔ جہاں ان کی طبیعت پہلے سے بہتر بیان کی جارہی ہے۔