ادارہ تعلیمات قرآن پاکستان کے زیر اہتمام سالانہ جلسہ تقسیم اسناد کل ہو گا

لاہور (پ ر) ادارہ تعلیمات قرآن پاکستان کے زیر اہتمام 13واں سالانہ جلسہ تقسیم اسناد 2 دسمبر بروز اتوار صبح 11 بجے سبحان میرج ہال سوک سنٹر مصطفٰی ٹا¶ن وحدت روڈ لاہور میں ہو گا۔ صدارت پیر سید محمد ظفر اقبال کرینگے۔ خصوصی شرکت ڈاکٹر راغب حسین نعیمی‘ مفتی محمد عبدالعلیم سیالوی‘ مفتی غلام محمد سیالوی کریں گے۔