پیپلزپارٹی تحریک جمہوریت کا روپ دھار چکی ہے: اورنگزیب برکی

خبریں ماخذ  |  خبر نگار
پیپلزپارٹی تحریک جمہوریت کا روپ دھار چکی ہے: اورنگزیب برکی

لاہور (خبر نگار) پیپلزپارٹی پنجاب کے فنانس سیکرٹری اورنگزیب برکی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی سیاسی جماعت سے نکل کر اب تحریک جمہوریت کا روپ دھار چکی ہے، جو جہد مسلسل پر یقین رکھتی ہے اور عوام کی امنگوں کی ترجمان ہے۔