میٹرک کے امتحان میں کریسنٹ سکول کے طلبہ نے 2پوزیشنیں حاصل کیں

خبریں ماخذ  |  اپنے نمائندہ سے
میٹرک کے امتحان میں کریسنٹ سکول  کے طلبہ نے 2پوزیشنیں حاصل کیں

لاہور(اپنے نمائندے سے) لاہور سکینڈری بورڈ کے زیر اہتمام میٹرک کے سالانہ امتحان میں کریسنٹ ماڈل سکول کے طلبا و طالبات نے 2پوزیشنیں حاصل کیں۔لڑکیوں میں سائنس گروپ کی صدف سرفراز نے 1050 میں سے 1019نمبر لیکر دوسری اور لڑکوں میں سائنس گروپ کے محمد طلحہ ریاض نے1018 نمبر لیکر تیسری پوزیشن حاصل کی۔ پوزیشن ہولڈرز کو حمزہ شہباز شریف نے گولڈ میڈل اور نقد انعام دئیے ۔