لوڈشیڈنگ کے مسئلہ پر ق لیگ وزراءکے استعفے ڈرامہ ہیں: پروفیسر ساجد میر

خبریں ماخذ  |  خصوصی نامہ نگار
لوڈشیڈنگ کے مسئلہ پر ق لیگ وزراءکے استعفے ڈرامہ ہیں: پروفیسر ساجد میر

لاہور (خصوصی نامہ نگار) پروفیسر ساجد میر نے کہا ہے کہ جو لوگ سسٹم بچانے کی آڑ میں توہین عدالت کیس کو دبانا چاہتے ہیں وہ ملک وقوم کے خیر خواہ نہیں۔ لوڈشیڈنگ کے مسئلہ پر ق لیگی وزراءکے استعفے ڈرامہ ہیں۔