دارالامانوں کے نئے سپرنٹنڈنٹ تعینات

دارالامانوں کے نئے سپرنٹنڈنٹ تعینات

لاہور (سپیشل رپورٹر) لاہور، ڈی جی خان، ملتان، قصور، شیخوپورہ، فیصل آباد، سرگودھا، بہاولپور، جہلم، گجرات، راولپنڈی اور دیگر شہروں مےں نئے سپرنٹنڈنٹ تعینات کر دےئے گئے۔