خبریں ایک نظر میں

خبریں ماخذ  |  لیڈی رپورٹر
خبریں ایک نظر میں

لاہور (لیڈی رپورٹر) پیپلزپارٹی کی جڑیں عوام میں ہیں، فائزہ ملک۔ ٭مسلم لیگ ن کی قیادت آئندہ انتخابات میں شکست کے خوف کا شکار ہے، تمکین آفتاب، (خصوصی نامہ نگار) امت مسلمہ کا زوال کا سبب باہمی انتشار و افتراق ہے، فیض الرحمان درانی۔ ٭سعودی عرب کے معروف مبلغ قاری عمر فاروق سعید اس برس نرگس بلاک علامہ اقبال ٹا¶ن میں نماز عید پڑھائیں گے۔ ٭جامعہ نعیمیہ میں آج مولانا راغب نعیمی کی صدارت میں اہم اجلاس ہو گا۔ ٭(سٹاف رپورٹر) کراچی اور پریم نگر کے درمیان کنٹینر سپیشل ٹرین آج سے دوبارہ چلنا شروع ہو جائے گی۔ ریلوے انتظامیہ نے زبیر شفیع غوری کو ریلوے کا ڈائریکٹر پبلک ریلیشن اور عبدالجبار کو ڈائریکٹر سکولز تعینات کرنے کی سمری وزارت ریلوے کو بھیج دی۔ ٭ترقیاتی کاموں کے بغیر ہا¶سنگ سوسائٹیوں کے نام پر کسی کو کچی آبادیاں بنانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ خواجہ سعد رفیق، (سپیشل رپورٹر) ہوم ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے سرکاری پراجیکٹ پر کام کرنے والے 1504 غیر ملکیوں کی سکیورٹی سخت کرنے کے احکامات جاری کر دئیے۔ (سٹی رپورٹر) ڈیف ویلفیئر اویئرنس فا¶نڈیشن کے زیر اہتمام مستحق ڈےف فیملیز میں راشن تقسیم کرنے کی تقریب کل الحمرا میں ہو گی۔ (نیوز رپورٹر) پنجاب پیرا میڈیکل الائنس کا اجلاس، فنانس ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے ہیلتھ رسک الا¶نس کا نوٹیفکیشن جاری نہ کرنے کی مذمت۔