آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم ابرآلود‘ آندھی اوربارش کا امکان ہے

 آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم ابرآلود‘ آندھی اوربارش کا امکان ہے

 آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم ابرآلود‘ آندھی اوربارش کا امکان ہے۔ گزشتہ روز زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37.2کم سے کم 28.5سینٹی گریڈ رہا۔ ہوا میں نمی کا تناسب صبح58فیصد جبکہ شام کے وقت79فیصد رہا۔
طلوع آفتاب
 ....
5بجکر15منٹ
غروب آفتاب
....
7بجکر02منٹ