وعدہ خلافیاں اور ڈنگ ٹپائو پالیسی پنجاب حکومت کی پہچان بن چکی ہے:محمود الرشید
لاہور ( سپیشل رپورٹر) اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی میاں محمود الر شید نے کہا ہے کہ ‘وعدہ خلا فیاں اور ڈنگ ٹپاؤ پالیسی پنجاب حکو مت کی پہچا ن بن چکی ہے‘مسلم لیگ (ن) ینگ ڈاکٹرز کو احتجاج پر مجبور کر نے کی بجائے ان سے کیے جانیوالے وعدوں کو فوری طور پر پورا کر ے ۔