پارلیمانی الیکشن: کویت میں حکومت کے حمایت یافتہ امیدواروں کی اکثریت کامیاب، اپوزیشن نے بائیکاٹ کر رکھا تھا

کوےت سٹی (عبدالشکورابی حسن سے) کوےت کے حالیہ انتخابات میں حکومت حماےت یافتہ امیدواروں کی اکثرےت کامیاب ہوگئی، جس سے اب پارلیمان میں اپوزیشن کا کردارنہ ہونے کے برابر ہوگا ۔کوےت کے 5حلقوں میں پارلیمان کے 50 نشستوں کے لئے 8خواتےن سمےت 329 امیدواروں نے حصہ لیا ، اپوزیشن نے ً بائیکاٹ کیا تھا۔