امیر کویت کی اومان روانگی

کویت سٹی (عبدالشکور ابی حسن) امیر کویت انٹرنیشنل ایئرپورٹ کویت سے اپنے خصوصی طیارے پر اومان کیلئے نجی دورہ پر روانہ ہوگئے۔ ایئرپورٹ پر انہیں یزہائی نیس ڈپٹی امیر اور ولی عہد شیخ ناواف الاحمد الجبار الصباح\\\' قائم مقام وزیراعظم\\\' وزیردفاع اورریاست کے دیگر وزراءاور اعلیٰ حکام نے رخصت کیا۔