کویت میں مقیم دو پاکستانی دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق‘ میتیں آج پہنچیں گی

کوےت سٹی(نمائندہ خصوصی)پاکستان سے آنے والی پی آئی اے نمبر 239پی کے سے سیالکوٹ کا 64سالہ ملک محمد طور کوےت ائیرپورٹ پر دل کا دورہ پڑنے سے جان بحق ہوگےا۔پی آئی اے کی فلائٹ نمبر240پی کے پر ان کی مےت آج ہفتہ کو پاکستان پہنچ رہی ہے جبکہ لاہور کا 57سالہ افضل رﺅف دل کا دورہ پڑنے سے جان بحق ہوگےا ۔دونوں کی میتیں پاکستان پہنچ رہی ہیں ۔