مائیکل جیکسن کے اسلام قبول کرنے کا انکشاف نوائے وقت نے کیا تھا

کوےت سٹی (عبدالشکورابی حسن سے ) امریکہ کے پوپ سنگر کے بانی اوربے تاج بادشاہ میکائیل جیکسن (مائیکل جیکسن ) لاس اینجلس میں انتقال کرگئے ۔جب وہ بحرین میں دائرہ اسلام میں داخل ہوئے تو روزنامہ نوائے وقت کو یہ اعزاز حاصل ہے اس نے سب سے پہلے ان کے اسلام قبول کرنے کی خبر شائع کی تھی ۔مائیکل جیکسن نے اپنا اسلامی نام میکائیل جیکسن رکھا تھا۔