عراق میں عمدہ مثال، شیعہ سنی علماءنے ایک ہی صف میں کھڑے ہو کر نماز جمعہ ادا کی

کویت سٹی(عبدالشکورابی حسن سے ) عراق میںشیعہ سنی کی ایک عمدہ مثال پیش کی گئی جب نماز جمعہ المبارک کے موقعہ پر شیعہ سنی علماءایک ہی صف میں کھڑے ہوکر نماز اداکی ۔اس موقعہ پر اعلان کیا گےا ہر جمعہ المبارک کو اکھٹی نماز اداکی جائے گی۔