ڈاکٹر فاروق ستار اپریل کو کویت پہنچیں گے

کوےت سٹی (نمائندہ خصوصی) پاکستان کے وفاقی وزیر برائے سمندر پار پاکستانیزڈاکٹر فاروق ستار دو روزہ دورہ 22 اپریل کو کوےت آئیںگے ۔کوےت میں ان کی ذیلی تنظیم محبان پاکستان اوورسیز نے ان کے استقبال کی تےاریاں شروع کردی ہیں ۔