کویت میں تعینات پاکستانی سفیر افتخار عزیز عباسی کل دوبارہ اپنا چارج سنبھال لیں گے

کوےت سٹی(عبدالشکورابی حسن سے) کوےت میں پاکستان کے سفیر افتخارعزیز عباسی پاکستان میںچھ ماہ کاآفیشل کورس کرنے کے بعدگزشتہ شب کوےت پہنچ گئے ہیں جہاں وہ کل چارج سنبھال لیں گے ۔ پاکستانی کمیونٹی نے سفیر پاکستان کو کوےت میں پہنچنے پر خوش آمدید کہا۔