پشاور میں انسداد پولیو مہم آج شروع ہوگی، 7 لاکھ بچوں کو قطرے پلانے کیلئے 4 ہزار ٹیمیں تشکیل، فنڈز کی عدم دستیابی پر سندھ بھر میں مہم موخر
کراچی/ پشاور (اے پی اے) پشاور شہر میں انسداد پولیو مہم آجسے ہوگی جس میں 7 لاکھ 57 ہزار بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے۔ انسداد پولیو مہم کیلئے 4 ہزار سے زائد ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں۔دوسری جانب فنڈز کی عدم دستیابی پر کراچی سمیت سندھ بھر میں یکم ستمبر سے 3 ستمبر تک ہونیوالی انسدادِ پولیو مہم موخر کردی گئی ہے۔
پولیو مہم