کراچی: بنک کی حفاظت پر مامور گارڈ ہی لاکر توڑ کرکروڑوں کا سونا، رقم لے اڑا

کراچی: بنک کی حفاظت پر مامور گارڈ ہی لاکر توڑ کرکروڑوں کا سونا، رقم لے اڑا

کراچی (نیٹ نیوز) کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں ایک نجی بنک کی حفاظت پر مامور سکیورٹی گارڈ لاکرز توڑ کر کروڑوں روپے کا سونا اور رقم لوٹ کر فرار ہو گئے۔ پولیس کے مطابق ایک سکیورٹی گارڈ کی نشاندہی ہو گئی۔ واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج کے حصول کے لئے کوششیں کی جا رہی ہیں۔
گارڈ سونا