ذوالفقار مرزا کی 2جون تک ضمانت قبل از گرفتاری منظور

ذوالفقار مرزا کی 2جون تک ضمانت قبل از گرفتاری منظور

بدین (صباح نیوز) سابق وزیرداخلہ ذوالفقار مرزا کی 2 جون تک ضمانت قبل از گرفتاری منظور ہوگئی۔ جمعہ کو سابق وزیرداخلہ اہلیہ سمیت رینجرز کی سکیورٹی میں بدین کی عدالت پہنچے۔ ذوالفقار مرزا کو کراچی سے ٹھٹھہ اور پھر ٹھٹھہ سے بدین تک رینجرز کی سکیورٹی فراہم کی گئی۔