مسلم لیگ ن اور فنکشنل لیگ کا سندھ لوکل گورنمنٹ ترمیمی آرڈیننس اور حلقہ بندیاں چیلنج کرنے کا اعلان

مسلم لیگ ن اور فنکشنل لیگ کا سندھ لوکل گورنمنٹ ترمیمی آرڈیننس اور حلقہ بندیاں چیلنج کرنے کا اعلان

کراچی (این این آئی) مسلم لیگ (ن) اور مسلم لیگ (فنکشنل) نے سندھ لوکل گورنمنٹ ترمیمی آرڈی ننس اور صوبے میں کی جانے والی نئی حلقہ بندیوں کو عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا جبکہ تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ اس حوالے سے دیگر اپوزیشن جماعتوں کا بھرپور ساتھ دیں گے۔




چیلنج