بلدیاتی نظام کا قانون کثرت رائے سے منظور کیا ‘متحدہ والے ہمارے دوست ہیں اختلافات دور کر لیں گے: قائم علی شاہ

بلدیاتی نظام کا قانون کثرت رائے سے منظور کیا ‘متحدہ والے ہمارے دوست ہیں اختلافات دور کر لیں گے: قائم علی شاہ

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے  بلدیاتی نظام کا قانون صوبائی اسمبلی نے کثرت رائے سے منظور کیا۔ ایم کیو ایم والے دوست ہیں، ہماری ان سے بات چیت جاری ہے۔ امید ہے تمام اختلافات باہمی بات چیت سے حل کر لئے جائیں گے۔