کے الیکٹرک کا کراچی میں ایک ہفتے تک لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا اعلان
کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) کے الیکٹرک نے چاند رات اور عید الفطر سمیت ایک ہفتے تک کراچی میں لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا اعلان کردیا کے الیکٹرک کے ترجمان نے شوال کا چاند نظر آنے کے بعد اس فیصلے کا اعلان کیا ۔