نیو کراچی: جھگڑے کے دوران ایک شخص کو ڈنڈوں کے وار سے ہلاک کردیا

 کراچی(کرائم رپورٹر) نیو کراچی کے علاقے سیف مری گوٹھ میں جھگڑے کے دوران ایک شخص کو ڈنڈوں کے وار کرکے ہلاک کردیا گیا بتایا جاتا ہے کہ مقتول 40 سالہ ندیم ولد منیر کا اپنے پڑوسیوں سے جھگڑا ہوا تھا ۔واقعہ اتوار کی شام پیش آیا جس کے بعد مقتول ندیم کی لاش کو عباسی شہید اسپتال پہنچایا گیا جب کہ پولیس نے اطلاع ملنے پر تفتیش شرع کردی ہے۔
قتل