ممنون حسین ایماندار شخص ہیں‘آصف زرداری جیسے کرپٹ صدر ثابت نہیں ہونگے: نہال ہاشمی

ممنون حسین ایماندار شخص ہیں‘آصف زرداری جیسے کرپٹ صدر ثابت نہیں ہونگے: نہال ہاشمی

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما نہال ہاشمی نے کہا ہے کہ ہمیں فخر ہے ممنون حسین ایک ایماندار شخص ہیں۔ وہ آصف زرداری جیسے کرپٹ صدر ثابت نہیں ہوں گے۔ شکر ہے ممنون حسین پر اب تک کسی قسم کا کرپشن کا الزام نہیں۔ ممنون حسین کے صدر بننے سے ہر کرپٹ انسان خوفزدہ ہے اور محب وطن خوش ہیں۔