کراچی: بچے کو پولیو کے قطرے پلانے سے انکار پر والد گرفتار Jan 29, 2015 2:57 AM, January 29, 2015 شیئر کریں: Share Tweet Google+ کراچی (نوائے وقت نیوز) ڈپٹی کمشنر کی موجودگی میں ایک شخص نے بچے کو پولیو کے قطرے پلوانے سے انکار کر دیا۔ پولیس نے انکار پر بچے کے والد کو گرفتار کر لیا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+