آئی ایس آئی نے جنگ گروپ کو چینل کی اجازت دینے پر تحفظات ظاہر کئے تھے: لیفٹیننٹ جنرل (ر) شاہد عزیز

آئی ایس آئی نے جنگ گروپ کو چینل کی اجازت دینے پر تحفظات ظاہر کئے تھے: لیفٹیننٹ جنرل (ر) شاہد عزیز

کراچی (خصوصی رپورٹ) آئی ایس آئی نے جنگ  گروپ کو چینل کی اجازت دینے پر تحفظات ظاہر کئے تھے۔ امت کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل (ر) شاہد عزیز نے کہا ادارے کا اپنی سفارشات  میں کہنا تھا اخبار اور ٹی وی ایک ہی گروپ کی ملکیت میں آنے سے طاقت کا غلط استعمال کیا جا سکتا ہے۔ طاقتور میڈیا گروپس بکائو مال بھی بن جاتے ہیں جنہیں دشمن ممالک خرید لیتے ہیں۔ کئی کالم نویس مختلف ممالک کے لئے ’’پے رول‘‘ پر ہیں۔ کراچی میں ’’را‘‘ کی جڑیں بہت گہری ہیں۔